سفید چھڑی کے عالمی دن کی مناسبت سے 19اکتوبر کو تقریب منعقد ہوگی

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2017ء)سفید چھڑی کے عالمی دن کی مناسبت سے 19اکتوبر 2017ء کو سہ پہر ساڑھے تین بجے ایک پروقار رتقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے جو میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے جرگہ ہال میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی میئر کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ڈاکٹر کلیم اللہ خان ہوں گے۔