خورشید شاہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا فوری اجلاس طلب کریں،
معتبر ذرائع نیشنل ہائی اتھارٹی کے منصوبوں میں 400 ارب کی کرپشن کی خبر دے رہے ہیں،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ذریعے اس معاملے پرکارروائی کیلئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے لکھے گئے خط کا متن
بدھ 18 اکتوبر 2017 23:27
(جاری ہے)
انہوں نے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ خورشید شاہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا فوری اجلاس طلب کریں۔
انہوں نے خط میں یہ بھی تحریر کیا ہے کہ معتبر ذرائع نیشنل ہائی اتھارٹی کے منصوبوں میں 400 ارب کی کرپشن کی خبر دے رہے ہیں۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سی پیک کے تحت بھی کئی منصوبے شروع کررکھے ہیں۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے این ایچ اے کے 52 منصوبوں میں غیر معمولی کرپشن کی نشاندہی کی ہے۔ان 52 منصوبوں میں کرپشن کا حجم 470 ارب سے زائد ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ذریعے اس معاملے پرکارروائی کیلئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.