وفاقی حکومت نے پولیس گروپ کے گریڈ 21کے افسر معظم جاہ انصاری کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) وفاقی حکومت نے پولیس گروپ کے گریڈ اکیس کے افسر معظم جاہ انصاری کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو وفاقی حکومت نے پولیس گروپ کے گریڈ اکیس کے افسر معظم جاہ انصاری کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا۔معظم جاہ انصاری بلوچستان میں ایڈیشنل آئی جی کے طور پر کام کر رہے تھے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے معظم جاہ انصاری کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :