یکم نومبر سے ضلعی عدالتوں کے اوقات کار میں تبدیل ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظور ی کے بعد نوٹیفکیشن جاری

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2017ء) یکم نومبر سے ضلعی عدالتوں کے اوقات کار میں تبدیل ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظور ی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم نومبر سے ضلعی عدالتیں صبح 9بجے سے شام 4بجے تک جبکہ جمعہ کے روز صبح 9سے 1بجے تک کھلی رہیں گی ۔ جبکہ ایک سے ڈیڑھ بجے تک وقفہ ہوگا ۔ چیف جسٹس کی منظور کے بعد ڈسٹرک اینڈ سیشن ججز کو نوٹیفکیشن کی کاپیاں ارسال کردی گئیں ۔ یادرہے کہ نئے اوقات کا ااطلاق یکم نومبر سے ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :