میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:17

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) میپکو ترجمان کے مطا بق ملتان شہر کے 11KVوومن یونیورسٹی،ماڈل ٹائون،محمود کوٹ،حسن آباد،ڈیہڑ،جوڈیشل کمپلکس اور رومی انڈسٹریز فیڈرز سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں 19اور 21اکتوبر کو صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک بند رہے گی، 19اکتوبر کو 132KVہیڈ سدھنائی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVرحمان گڑھ،تلمبہ اور تلمبہ سٹی فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک جبکہ 11KVعبدلحکیم،سرائے سدھو اور قتال پور فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے دس بجے تک،66KVیزمان گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVکُڈ والا،سٹی 1اینڈ 2،چنن پیر،چولستان اور تائی والا فیڈرز سے دن دس بجے سے شام پانچ بجے تک،66KVہیڈ راجکاںگرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVہیڈ راجکاں،نور پور اور 32موڑ فیڈرز سے دن دس بجے سے شام پانچ بجے تک،66KVمروٹ گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVمنصورہ،مروٹ ون،ضیاء،چولستان اور روہی فیڈرز سے دن دس بجے سے شام پانچ بجے تک،132KVنور سر گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVتخت محل اور مقیم شاہ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،66KVچشتیاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVمین بازار،مدرسہ اور پارک فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک ،66KVبخشن خان گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی ون اینڈ ٹو اور سیداں والا فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک، 132KVنوراحمد والی گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVجلو والی،وہوا اور سٹی وہوا فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک، 19اور 21اکتوبر کو 132KVمیانیوالی قریشیاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVمیانیوالی قریشیاں اور چاچڑاں فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے چھ بجے تک،132KVرحیم یار خان گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVشاہ گڑھ اور رحمان پور فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،20اکتوبر کو 132KVسخی سرور گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی ون،نگر نائی فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک جبکہ 11KVسٹی ٹو فیڈر سے دن ساڑھے گیارہ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک، 21اکتوبر کو66KV کوٹ سلطان اور66KVکروڑ گرڈ اسٹیشنوںسے منسلک 11KVجامن شاہ،پیر جھگی،انڈس اور نوری حضوری،شاہ پور،سامٹیہ،طالب واہ،وارن سیران،لال عیسن ون اینڈ ٹو اور پیر سواگ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،132KVعارف والا گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVاولڈ فیکٹری،جیون شاہ،چک67-، قبولہ،پاور ہائوس، نواباں والا اور ٹی روڈ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :