گر ین مر چنٹس ایسو سی ایشن سکھر کی جانب سے دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:16

سکھر۔18اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء)گر ین مر چنٹس ایسو سی ایشن سکھر کے صد ر زبیر قریشی اور جنرل سیکر یٹری شبیر میمن نے کو ئٹہ سر یاب رو ڈ پر ہو نے والی دہشتگرد ی کی سخت الفا ظ میں مذ مت کی ہے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا مقصد پا کستان کی عوام میں خو ف و حرا س پیدا کر نا ہے لیکن ہم ان دہشتگردو ں کا مقا بلہ کر نا جانتے ہیں ان کے خلا ف آپریشن میں ہم اپنی پا ک افواج سمیت تما م سیکیو رٹی ادارو ں کے سا تھ کھڑے ہیں گرین مر چنٹس ایسو سی ایشن کے رہنما ئو ں نے واقع میں شہیدہو نیو الے ایلٹ فو رس کے جو انو ں سمیت تما م شہدا ء کو خراج تحسین پیش کی اور کہا کہ ہم اپنے جو انو ں پر فخر کر تے ہیں جنہو ں نے ملک پا کستان کی خا طر جام شہا دت نو ش کیا ۔