پشاور میں میٹرو بس منصوبہ کا سنگ بنیاد کل رکھا جائے گا۔

بدھ 18 اکتوبر 2017 21:32

پشاور میں میٹرو بس منصوبہ کا سنگ بنیاد کل رکھا جائے گا۔
پشاور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) پشاور میں میٹرو بس منصوبےکاسنگ بنیادکل رکھاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق 26کلومیٹرطویل منصوبےپر57 ارب روپےخرچ ہونگے اور یپڈبس سروس چمکنی سےشروع ہوکرحیات آباد پرختم ہوگی۔

(جاری ہے)

منصوبےکے8 فیڈرروٹس ہوں گے اور ہراسٹاپ کادرمیانی فاصلہ 2منٹ کاہوگا۔ انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 300 ایئرکنڈیشنڈبسیں چلائی جائیں گی تاہم خواتین کیلیےالگ کیبن ہوں گے۔۔ پشاور میں شروع ہونے والے اس منصوبہ سے روزانہ 5 لاکھ افراد مستعفد ہونگے

متعلقہ عنوان :