آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا کوئٹہ وبنوں میں سیکورٹی اہلکاروں پر ہونیوالے دھماکوں میں 8اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
پوری قوم کی ہمدردیاں متاثرہ اہلکاروں کے خاندانوں کیساتھ ہیں، امن کے قیام پر بھرپور توجہ دی جائے، مطالبہ
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:49
(جاری ہے)
آفتاب شیرپائو نے دھماکہ اور حملوں کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے انتہائی گھنائونا فعل قرار دیا اور کہا کہ پوری قوم کی ہمدردیاں متاثرہ اہلکاروں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
انھوںنے حکومت پر زور دیاکہ امن کے قیام پر بھرپور توجہ دی جائے اور دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کو تمام ترطبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔انھوں نے جاں بحق اہلکاروں کی مغفرت اورزخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اور حکومت سے ان کی مکمل داد رسی کا مطالبہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.