اسلام آباد پولیس اور سکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، اسلحہ و ایمونیشن برآمد، 2 مشتبہ افراد گرفتار
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:43
(جاری ہے)
سرچ آپریشن کے دوران 02 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
دوران سرچ آپریشن چار عدد گن 12بور معہ 68روند ، رائفل 222تین عدد معہ 118روند ، 30 بور پسٹل چار عدد معہ 103روند، ایس ایم جی گن دو عددمعہ 13روند ،ایم 16گن ایک عدد ، 32بور پسٹل ایک عدد معہ 06روند بر آمد ہو ئے جن کے متعلق تحقیقات عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی آپریشز اسلام آباد ساجد کیانی کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دکی سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرچ آپریشن کو جاری رکھیں، چیکنگ کو مؤثر بنائیں اور اپنے علا قوں میں پٹرولنگ کو مزید سخت کریں۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کے تعاون کے بغیر شہر کی سیکورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.