وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا سینئر صحافی منظر وحید کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 18 اکتوبر 2017 22:26

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا سینئر صحافی منظر وحید کی والدہ کے ..
لاہور۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی و روزنامہ نوائے وقت کے سینئر سب ایڈیٹر منظر وحید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :