سیف سٹی پراجیکٹ شفافیت اورمعیار کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہوگا، لاہور کے علاوہ پنجاب کے بڑے شہروں میں بھی سیف سٹی پراجیکٹس کے منصوبوں پر کا م کیا جارہاہے
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا ویڈیولنک کے ذریعے سیف سٹی پراجیکٹس پر پیش رفت بارے جائزہ اجلاس سے خطاب
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:26
(جاری ہے)
اجلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لاہور سمیت دیگر شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔
وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہروں کو محفوظ بنانے اورجرائم پر قابو پانے کے حوالے سے سیف سٹی پراجیکٹس انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اوراس منصوبے کو ٹیم ورک کے طورپر کام کرتے ہوئے پیشہ وارانہ انداز میں آگے بڑھایا جارہا ہے ۔انہوںنے کہاکہ لاہور کے علاوہ پنجاب کے دیگر بڑے شہروں میں بھی سیف سٹی پراجیکٹس کے منصوبوں پر کا م جاری ہے ۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ منصوبے پر عملدر آمد کی رفتار کی مسلسل مانیٹرنگ جاری رکھی جائے ۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے سیف سٹی پراجیکٹ پر عملدرآمد اورمختلف امور پر بریفنگ دی۔صوبائی وزیر ایوب گادھی،مشیر رانا مقبول احمد،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلی حکام نے سول سیکرٹریٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال 10رمضان المبارک بمطابق 21 مارچ کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
نواز شریف آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے،لندن بھی جانے کا فیصلہ
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.