پاک فوج کے چار افسروں کی ترقی، تبادلے اور تقرریاں

میجر جنرل ماجد احسان کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر مقرر کردیا گیا میجر جنرل عبدالله ڈوگر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کور کمانڈر ملتان، میجر جنرل عامر عباسی اور میجر جنرل حمود زمان کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

بدھ 18 اکتوبر 2017 22:20

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) پاک فوج کے چار افسروں کی ترقی، تبادلے اور تقرریاں کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل ماجد احسان کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر انہیں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر، میجر جنرل عبدالله ڈوگر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کور کمانڈر ملتان، میجر جنرل عامر عباسی اور میجر جنرل حمود زمان کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :