حسن اور حسین نواز کی جائیدادوں کی تحقیقات کیلئے نیب کی 2 رکنی ٹیم لندن پہنچ گئی

بدھ 18 اکتوبر 2017 22:07

حسن اور حسین نواز کی جائیدادوں کی تحقیقات کیلئے نیب کی 2 رکنی ٹیم لندن ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کی جائیدادوں کی تحقیقات کیلئے نیب کی 2 رکنی ٹیم لندن پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی 2 رکنی ٹیم نادر عباس کی قیادت میں لندن پہنچ گئی ہے نیب ٹیم برطانیہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی جائیدادوں کی تفصیلات کی تحقیقات کرے گی۔

متعلقہ عنوان :