پشاور،بجلی بندرہے گی

بدھ 18 اکتوبر 2017 22:07

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے 132 KV پشاورانڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 اور 21 اکتوبرصبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوہاٹ روڈ اولڈ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گی․ 132 KV شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19,24 ,28 اکتوبرصبح 8 بجے سے صبح 11بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارسدہ روڈ,عیدگاہ,لطیف آباد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گی․

متعلقہ عنوان :