سی ڈی او کاچھاپہ، غیر قانونی گیس ریفیلنگ کرتے 2 دکاندار گرفتار

بدھ 18 اکتوبر 2017 22:03

سی ڈی او کاچھاپہ، غیر قانونی گیس ریفیلنگ کرتے 2 دکاندار گرفتار
پاکپتن۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) سی ڈی او کاچھاپہ، غیر قانونی گیس ریفیلنگ کرتے 2 دکاندار گرفتار، تفصیل کے مطابقسول ڈیفنس آفیسر ضلع پاکپتن نے اڈا نور پور پر چھاپہ مار کر غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفیلنگ کرتے دو دکانداروں نور احمد اور اشفاق کو گرفتار کرلیا ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

متعلقہ عنوان :