چاغی،موٹر سائیکل اور گاڈی میں تصادم چار افراد شدید زخمی

بدھ 18 اکتوبر 2017 22:02

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) دالبندین منی پمپ کے قریب موٹر سائیکل اور پک اپ گاڈی میں تصادم چار افراد شدید زخمی ہوگئے ہسپتال زرائع کے مطابق دالبندین کے قریب پٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل اور پک گاڈی کی تصادم سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں میں باز محمد ،مہم خان،نزیر آحمد،اور گادی ڈرائیور سبزل خان شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :