پولیس کی کا رروائی ،میاں بیو ی سمیت 21 منشیات فروش گرفتار

بدھ 18 اکتوبر 2017 22:00

پولیس کی کا رروائی ،میاں بیو ی سمیت 21 منشیات فروش گرفتار
چیچہ وطنی۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے میاں بیو ی سمیت 21 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، تفصیل کے مطا بق پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکرمیاں بیو ی سمیت 21 منشیات فروشوں کو بھاری مقدار میں چرس اورشراب سمیت گرفتار کرلیا ،کارروائی کے دوران 800لیٹر شراب اور 700کلو گرام کے قریب چرس برآمد کی گئی، پو لیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :