سابق قومی کرکٹر منظورالٰہی ‘ ظہورالٰہی اور سلیم الٰہی کی ہمشیرہ کو سپردخاک کردیاگیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 21:55

سابق قومی کرکٹر منظورالٰہی ‘ ظہورالٰہی اور سلیم الٰہی کی ہمشیرہ کو ..
ساہیوال۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) سابق قومی کرکٹر منظورالٰہی ‘ ظہورالٰہی اور سلیم الٰہی کی ہمشیرہ ‘ مسلم لیگی راہنمائوں چوہدری منیرقمر اورظہیر انجم کی چچازاد ہمشیرہ طویل علالت کے بعدانتقال کرگئیں، مرحومہ کوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پیربخاری قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا، نمازجناہ میں سماجی ‘سیاسی ‘ تجارتی ‘صحافتی ومذہبی حلقوں کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :