آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے پی سی بی سیکورٹی انچارج رٹائرڈ کرنل اعظم خان کی ملاقات
فروری 2018ئ میں کراچی میں پی ایس ایل کے تحت ہونیوالے کرکٹ میچز کی سیکیورٹی پر تفصیلی بات چیت
بدھ 18 اکتوبر 2017 21:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مرتب کردہ سیکیورٹی پلان میں بین الاقوامی معیار پر خصوصی فوکس رکھا جائے اور میچز کے دوران رینجرز اورقانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں سے مربوط رابطوں جیسے اقدامات کو پلان میں لازمی شامل کیا جائے ۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ سیکیورٹی پلان کے تحت اسٹیڈیم ایریا کو ڈی آئی جی ایسٹ جبکہ اطراف کے رہائشی علاقوں کو سیکیورٹی کے حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ دیکھیں گے ۔وی آئی پی پارکنگ کے لئے باقاعدہ اسٹیکرز کا اجراء کیا جائے ۔کھلاڑیوں،دیگر اسٹاف کیلئے ائیرپورٹ،رہائشی مقامات،روٹس اور اسٹیڈیم پر فول پروف سیکیورٹی اقدامات کو پلان کا حصہ بنایا جائے ۔دوران کرکٹ میچز ٹریفک کی بلاتعطل روانی کے لئے متبادل راستوں اور اسکی باقاعدہ تشہیر کو یقینی بنایا جائے ۔کرکٹ میچز کے سیکیورٹی کے جملہ امور کی سپرویژن ایڈیشنل آئی جی کراچی کرینگے جبکہ کھلاڑیوں کے ساتھ آر آر ایف کی پلاٹون کو بھی حرکت میں رکھنے کے تمام تراقدامات اٹھائے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.