سرگودھا،خاوند نے میکے سے آئی اپنی بیوی کو قتل کر دیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 21:31

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) خاوند نے میکے سے آئی اپنی بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا ۔واقعات کے مطابق شاہپور صدر میںبھٹ خشت پر کام کرنے والے تنویر کا اپنی بیوی سے جھگڑا رہتا تھا ۔

(جاری ہے)

اس کی بیوی ناراض ہوکر اپنے میکے گئی ہوئی تھی گزشتہ روز وہ واپس آئی رات گئے اس کے شوہر تنویر نے اسے تیز دھار آلے سے قتل کر دیا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :