نا معلوم شخص کی ننکانہ میں خاتون کو گلہ دبا کر قتل کر نے کی ناکام کوشش ،خاتون کی حالت نازک

بدھ 18 اکتوبر 2017 20:45

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) ننکانہ کے مدینہ ٹائون کے رہائشی سلیم کی بیوی سمیہ بی بی اپنے گھر کپڑے دھو رہی تھی کہ نامعلوم شخص گھر داخل ہو کر سمیہ بی بی کو قتل کر نے کی غرض سے رسی سے گلہ دبا رہاتھا کہ اچانک پڑوسی لڑکی کے آجانے پر ملزم فرار اور سمیہ بی بی کو نازک حالت کے پیش نظر فیصل آبادا لائیڈ ہسپتال ریفر کر دیا گیا جہاں اسکی حالت نازک بیان کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :