اشتہاری بھائی کو مقابلہ میں مروانے کے شبہ پر ساتھیو ں نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 20:45

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) ننکانہ کے گائوں ہیبوکی میں رجب علی نامی شخص پر رانا افضل کو شبہ تھا کہ رجب علی نے اس کے اشتہاری بھائی ظہیر کو گذشتہ روز پولیس مقابلہ میں مروا دیا ہے اس رنج پر رانا افضل نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مسلح ہو کر قریبی گائوں میں رجب علی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :