کوئٹہ،پولیس نے گاڑی چور کو رنگے ہاتھوں گرفتا کر لیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 20:44

کوئٹہ،پولیس نے گاڑی چور کو رنگے ہاتھوں گرفتا کر لیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) پولیس نے گاڑی چور کو رنگے ہاتھوں گرفتا کر لیا تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز اسپنی روڈ پر انکم ٹیکس آفس کے قریب ایک چور ایک شخص کی گاڑی کو اسٹارٹ کر کے لے جانے کی کوشش کر رہا تھا کہ گاڑی مالک کی جانب سے بروقت مزاحمت کرنے اور شور مچانے پر قریب موجود پولیس اہلکاروں اور شہریوں نے مذکورہ چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دی مزید کا رروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :