فلم پدماوتی بنانے کی اصل وجہ فلم امراپالی سے متاثر ہونا ہے،سنجے لیلا بھنسالی

بدھ 18 اکتوبر 2017 20:37

فلم پدماوتی بنانے کی اصل وجہ فلم امراپالی سے متاثر ہونا ہے،سنجے لیلا ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) بالی وڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ فلم پدماوتیبنانے کی اصل وجہ فلم امراپالی سے متاثر ہونا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی نے کہاکہ فلم پدماوتی تعریفی نظم پدماوت پر مبنی ہے اور یہ فلم بنانے کی اصل وجہ یہ نظم ہی نہیںبلکہ 1966 میں بنائی گئی فلم امراپالی میں ماضی کی اداکارہ وجنتھی مالا سے بھی متاثر ہوکر بنانا ہے ، فلم پدماوتیمیں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا کردار ماضی کی معروف اداکارہ وجنتھی مالا سے متاثر ہو کر لیا گیا ہے۔فلم امراپالی سے متاثر ہے۔ فلم میں شاہد کپور ،رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ،فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :