حسن اور حسین نواز کی لندن میں بھی جان بخشی نہ ہوئی، نیب ٹیم برطانیہ پہنچ گئی

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:44

حسن اور حسین نواز کی لندن میں بھی جان بخشی نہ ہوئی، نیب ٹیم برطانیہ ..
لندن: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) نیب کی تین رکنی ٹیم نوازشریف کے بیٹیوں حسن اور حسین نوازشریف سے تحقیقات کے لیے لندن پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹیم ادر عباس کی سر برائی میں لندن پہنچی ۔ نیب کی ٹیم مے فئیر فلیٹ سمیت حسن و حسین نواز سے بھی تحقیقات کرے گی ۔ نیب کی 3 رکنی ٹیم پی آئی اے کی پرواز 785 کے ذریعے اسلام آباد سے لندن پہنچی۔