سریاب روڈ دھماکہ ،13 زخمیوں کو سی ایم ایچ 10 کو سول ہسپتال اور1 کو بی ایم سی منتقل کر دیا گیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 20:11

سریاب روڈ دھماکہ ،13 زخمیوں کو سی ایم ایچ 10 کو سول ہسپتال اور1 کو بی ایم ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں پولیس ٹرک کے قریب ہونیوالے بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے 13 زخمیوں کو سی ایم ایچ 10 کو سول ہسپتال اور1 زخمی کو بی ایم سی منتقل کر دیا گیا اطلاعات کے مطابق سریاب کے علاقے میں دہشتگردوں کی جانب سے پولیس ٹرک کو نشانہ بنانے کے بعد زخمی ہونیوالوں میں13 زخمیوں کو سی ایم ایچ،10 کو سول ہسپتال اور1 زخمی کو بی ایم سی منتقل کر دیا گیا ۔