پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں,پاک فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:35

پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں,پاک فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفیٹننٹ ..
اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں پاک فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل مجید احسان اورعامر عباسی کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دےدی گئی جبکہ میجر جنرل عبداللہ ڈوگر اور حمودالزمان کو بھی لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے

متعلقہ عنوان :