وزیراعلیٰ بلوچستان کا سول ہسپتال اورکمبائنڈملٹری ہسپتال کوئٹہ کا دورہ ، زیرعلاج بم دھماکہ زخمیوں کی عیادت کی
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:44
(جاری ہے)
صوبائی وزرأ سردارمحمداسلم بزنجو، میرسرفرازبگٹی،عبدالرحیم زیارتوال،سرداررضامحمدبڑیچ، میر محمدخان لہڑی، چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگ زیب حق،آئی جی پولیس،ڈی آئی جی کوئٹہ ،کمشنر کوئٹہ اوردیگر حکام بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔
وزیراعلیٰ نے فرداً فرداً تمام زخمیوں سے اُن کی خیریت دریافت کی اوراُن کے عزم وحوصلے کو سراہتے ہوئے انکی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں کو ہدایت کی کہ وہ زخمیوں کے علاج ومعالجہ میں کوئی کسراُٹھانہ رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.