چوآ سیدن شاہ پولیس کی کاروائی ،شراب اور چرس برآمد کر لی

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:42

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) چوآسیدنشاہ پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں شراب اور چرس برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر سجاول خان نے گشت کے دوران بنارس ولد حسین ساکن ڈھنڈوت کے قبضے سے تین بوتل شراب جبکہ قصبہ کٹاس کے قریب ملزم اصل جان کے قبضہ سے تین سو گرام چرس برآمد کی دونوں ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے انہیںجوڈیشل حوالات بھیجو ادیا گیا۔

متعلقہ عنوان :