گورنر پنجاب سے چیمبر آف کامرس کے نمائندوں کی ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا
معیشت کا استحکام حاصل کئے بغیر کوئی بھی ملک حقیقی خوشحالی کی منزل حاصل نہیں کرسکتا ‘ملک رفیق رجوانہ حکومت عوام کو بنیادی ضروریات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ،مہنگائی پر قابو پانے کیلئے بھر پور اقدامات کئے جارہے ہیں‘گورنر پنجاب
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قومی سوچ اپنانے سے مسائل با آسانی حل ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت تاجروں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور ایسے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جن سے انہیں زیادہ سے زیادہ ریلیف حاصل ہو اور سہولیات میں اضافہ ہو سکے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان حقیقی معنوں میں اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور موجودہ حکومت ذاتی عناد سے بالا تر قومی مفاد کو سر فہرست رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو نہ صرف بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے بلکہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے بھر پور اقدامات کئے جارہے ہیں۔اس موقع پر وفد نے گورنر پنجاب کو بزنس کمیونٹی کی جانب سے موجودہ حکومت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.