سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر سے 5کارتوس اور 4گولیاں برآمد

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:41

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) دبئی جانے والے مسافر سے 5کارتوس اور 4گولیاں برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر دوران تلاشی سیالکوٹ سے دبئی جانے والے مسافر عبدالوہاب سکنہ دولت نگر سے 5کارتوس اور 4گولیاں برآمد کرکے اے ایس ایفعملہ نے ملزم کو تھانہ ائیرپورٹ پولیس کے حوالہ کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :