پنجاب یونیورسٹی کیرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام سیمینار کل ہوگا

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی کیرئیرکونلسنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام ’نوجوان اور مستقبل کے چیلنجز۔

(جاری ہے)

طلبہ اور اساتذہ کا کردار‘ کے موضوع پر بروز جمعرات (کل) صبح 10بجے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا جس میں لفٹیننٹ جنرل (ر) اشرف سلیم اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

متعلقہ عنوان :