ذوالفقار علی بھٹو کا سب سے عظیم کام قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینا تھا، سید کلیم علی

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:38

؂چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی امیدواربرائے صوبائی اسمبلی پی پی 73سید کلیم علی امیر نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے دنیائے اسلام کے لئے بہت سے کام کئے ہیں ان میں سے سب سے بڑا کام ان کی پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے کر ناموس رسالتؐ کا تحفظ کیا بلکہ اس متفقہ ترمیم کو آئین پاکستان کا حصہ بنایا گیا جو قیامت تک قائم رہے گا ، آئینی شقوں کو چھیڑنا آئین سے بغاوت ہے ۔

متعلقہ عنوان :