پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری ’’دیوالی ‘‘ کا تہوارکل منائے گی

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:34

عارفوالا۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری ’’دیوالی ‘‘ کا تہوارکل 19 اکتوبربروز جمعرات کو منائے گی، اس دن گھروں میں صفائی کے علاوہ دئیے جلا کر پوجا کی جائے گی جبکہ مندروں میں بھی پوجا ہوگی جس میں ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :