پاکستان میں بلیو وہیل جیسی ایک اور خطرناک گیم تیار کر لی گئی، کئی نوجوانوں کو نشانہ بنا دیے جانے کا انکشاف, امریکی ایجنسی کی اطلاع پر ایف آئی اے نے جوہر ٹاون سے نوجونواں کو گرفتار کرلیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:11

پاکستان میں بلیو وہیل جیسی ایک اور خطرناک گیم تیار کر لی گئی، کئی نوجوانوں ..
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) امریہکی ایجنسی ایف بی آئی نے 4پاکستانی نوجوانوں کو بچالیا نوجوان بل ویل گیم کھیل رہے گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایجنسی ایف بی آئی نے ایف آئی اے کو اطلاع دی کہ لاہو کے علاقے جوہر ٹاون میں 4 نوجونوان بلیو ویل گیم کھیل رہے رہے ہیں تاہم ایف آئی اے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نوجونواں کو موت سے منہ سے بچالیا۔

(جاری ہے)

مزید یہ کہ ایف آئی اے اہلکاروں نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اطلاعات تھیں کہ جوہر ٹاون کے علاقے میں کچھ نوجوان بلیو ویل گیم سے متاثر ہو کر کچھ ایسے ایپلی کیشن بنارہےہیں کہ جس میں بلیو ویل گیم سے مشابہت ہے تاہم اطلاع پر ایف آئی اے نے بروقت کارروائی کی اور نوجوانوں کو گرفتار کرلیا تاہم چاروں نوجوان اغوا اور زخمی ہونے یا کرنے کا ٹاسک پورا کرچکے تھے

متعلقہ عنوان :