طلباء علم اور تعلیم کو اپنی عملی میدان میں ملک و قوم کی ترقی کیلئے بروئے کار لائیں ،اقبال جھگڑا
بنوں ڈویژن سے متصل قبائلی علاقہ میں چند ایک میگا پراجیکٹ پرعملدرآمد جاری ہے ،تکمیل سے علاقے کیساتھ قومی معیشت پربھی مثبت اثرات مرتب ہو نگے، گورنرخیبرپختونخوا
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:25
(جاری ہے)
گورنر نے اس موقع پر ضلع بنوں کے تاریخی اور جغرافیائی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ علاقہ پاکستان بننے سے پہلے بھی تجارتی اہمیت کا حامل تھااور آج بھی ،یہ علاقہ معاشی ترقی کی نکتہ نظر سے اہمیت کا حامل ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج جب پوری قوم پاک چین اقتصادی راہداری کے بدولت معاشی ترقی کی راہ پر کامیابی کے ساتھ گامزن ہے تو یہ علاقہ بھی اس لحاظ سے اپنی تاریخی اہمیت برقرار رکھے ہوئے ہے ۔انہوں نے مزیدکہا کہ اس علاقے میں میران شاہ روڈ سے متصل ایک صنعتی بستی قائم کی جائیگی یہ صنعتی علاقہ وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات میں قائم ہونے والی چارصنعتی علاقوں میں سے ایک ہے۔انہوں نے کہاکہ بنوں ڈویژن سے متصل قبائلی علاقہ میں چند ایک میگا پراجیکٹ پرعملدرآمد جاری کے جنکی تکمیل اس پورے علاقے کے ساتھ ساتھ قومی معیشت پربھی مثبت اثرات مرتب ہو ںگے۔گورنرنے آخرمیں صدرمملکت ممنون حسین کاتقریب میں شرکت کرنے پرشکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.