مکیش کما ر چا ئو لہ کی ہندو برا دری کو دیوالی کی مبا ر کبا د

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:18

مکیش کما ر چا ئو لہ کی ہندو برا دری کو دیوالی کی مبا ر کبا د
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2017ء)صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ئو لہ نے سندھ میں بسنے والی ہندو برا دری کو دیوالی کی مبا ر کبا د دیتے ہو ئے کہا ہے کہ دیوالی خوشی کا تہوار ہے اور اس خو شی کے مو قع پر ہمیں دو سرو ں کو بھی اپنی خو شیو ں میں شریک رکھنا چا ہئے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہا کہ سندھ میں اقلیتو ں کو اپنے مذہب اور رسم و روا ج پر چلنے کی بھر پو ر آزا دی حا صل ہے اور سندھ میں بسنے والے ہندو پاکستان و سندھ کی تر قی میں اپنا مثبت کر دا ر ادا کر رہے ہیں ۔

انہو ںنے مزید کہا کہ پا کستا ن کے آئین اور پاکستان پیپلز پا ر ٹی کے منشو رمیں اقلیتو ں کو بھر پو ر تحفظ دیا گیا ہے اور وہ آئین کے دا ئر ے میں رہتے ہوئے ملک و قو م کی خدمت میںمصرو ف عمل ہیں ،مکیش کما ر چا ئو لہ نے سندھ میں بسنے والے ہندو ئو ں سے در خواست کی کہ وہ سندھ کی تر قی میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیں اور پا کستا ن کا نا م عالمی سطح پر ایک پر امن ملک اور امن پسند قو م کی حیثیت سے رو شن کریں ۔