کسی مظلوم سے ناانصافی یا زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی، ذوالفقار احمد
جس پولیس افسر نے طمع نفسانی کی خاطر ایسا کوئی کام کیا تووہ بالکل نوکر ی سے برخاست ہوگا ،نااہل ،کرپٹ پولیس افسران کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ، ڈی پی او قصور
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:14
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ڈی پی اوقصورذوالفقاراحمد نے گزشتہ روز اپنے آفس میں مقدمات کی تفتیش کے سلسلہ میں طلب کیے گئے پولیس افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کیا،ڈی پی اوقصور نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ مقدمات زیر تفتیش کو جلد از جلد یکسو کرکے چالان عدالت میں جمع کروائیں۔
انہو ں نے مزید کہا کہ ایسے مقدمات جن میں ملزمان مفرور ہیں اورعرصہ دراز سے زیر تفتیش چلے آرہے ہیں ان مقدمات میں ملوث ملزمان کوجلد از جلد گرفتار کر یںاور ہر زیر تفتیش مقدمہ میں متعلقہ تفتیشی افسر اور ایس ایچ اومجھے جوابدہ ہو گا کہ اس نے ابھی تک اس میں کیا کو شش کی ہے۔اسی طرح ہر تفتیشی افسر اپنے اپنے ما ل مقدمات اور پینڈنگ روڈز بھی جلد جمع کروائیں ۔کو تاہی کی صورت میں سخت محکمانہ سزا دی جا ئے گی۔ڈی پی اوقصور نے اپنے آفس میں سائلین کی شکایات بھی سنیں اور شکایات کے ازالہ کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.