امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ہفتہ 26اکتوبر کو صوابی گرائونڈ میں شمولیتی اجتماع سے خطاب کریں

بدھ 18 اکتوبر 2017 18:51

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ہفتہ 26اکتوبر کو صوابی گرائونڈ ..
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ہفتہ 26اکتوبر کی سہ پہر ایک بجے صوابی گرائونڈ میں شمولیتی اجتماع سے خطاب کریں گے ، جس میں کئی سیاسی کارکن جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ،جلسے کے لئے تیاریاں عروج پر ہے ،صوبائی امیر مشتاق احمد خان بھی اس موقع پر خطاب کریں گے ۔