جے یو آئی ف کے بزرگ رہنما حاجی محمد یونس انتقال کرگئے

بدھ 18 اکتوبر 2017 18:51

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) جے یو آئی ف کے بزرگ رہنما و امیر اور مولانا مفتی محمود کے دست راز حاجی محمد یونس کاکا انتقال کرگئے ،انہیں بدھ کی شام گائوں مانیری پایاں میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی ۔