فرانس میں خواتین پر فقرہ کسنے یا سیٹی بجانے پر جرمانہ

بدھ 18 اکتوبر 2017 18:20

فرانس میں خواتین پر فقرہ کسنے یا سیٹی بجانے پر جرمانہ
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18اکتوبر2017ء) :خواتین پر سرعام فقرے کسنے سیٹی بجانے یا غیر اخلاقی اشارے سے نمٹنے کے لئے نئے قانون پر تیاری کا کام شروع کر دیا گیا ہے ،نئے قانون کے تحت فحش اشارے کرنے والوں کو موقع پر جرمانہ کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے قانون کی روح رواں34سالہ وزیر قانون مارلین شیپا ہیں ،انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس قوانین کی بہت زیادہ ضرورت تھی کیونکہ موجودہ قوانین میں عورتوں کو ہراساں کرنے کے لئے کوئی بھی قوانین موجود نہیں ہے۔ 

متعلقہ عنوان :