شارجہ ، ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد رعایت دے دی گئی

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 18 اکتوبر 2017 17:11

شارجہ ، ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد رعایت دے دی گئی
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) شارجہ ٹریفک پولیس نے بدھ کے روز اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ امارت میں ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد تک رعایت ہے۔

(جاری ہے)

اس اعلان کا نفاذ 19 اکتوبر بروز جمعرات سے ہو گا اور یہ رعایت 31 دسمبر تک ہونے والے تمام جرمانوں پر لاگو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :