صو بائی محتسب بلو چستان کا ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مرادجمالی میں قیدیوں کے ساتھ نامناسب رویے اور دالبندین میں جنگلا ت کی کٹائی کا ازخود نو ٹس

بدھ 18 اکتوبر 2017 17:23

کوئٹہ۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) صو بائی محتسب بلو چستان عبدالغنی خلجی نے ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مرادجمالی میں قیدیوں کے ساتھ نامناسب رویے اور دالبندین میں جنگلا ت کی کٹائی سے متعلق مقامی اخبارات میں شا ئع ہو نے والی خبروں پر ازخود نو ٹس لے لیا ۔

(جاری ہے)

اور اس ضمن میں تمام ذمہ دار حکام سے وضا حت طلب کر کے کا روائی شر وع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :