کوئٹہ ،پولیس نے گاڑی چورکو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 17:23

کوئٹہ۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پرگاڑی چورکورنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ انکم ٹیکس آفیس اسپنی روڈ کے سامنے پولیس نے گاڑی چور کو رنگے ہاتھ پکڑلیامبینہ چور نے گاڑی اسٹارٹ کرتے وقت گاڑی میں گھس کر گاڑی چھینے کی کوشش تو گاڑی ملک نے شورمچانے پر قریبی پولیس اہلکاروں اوشہریوں نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔پولیس مزیدتفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :