پو لیس کے جوان جہا د کے اعلیٰ مقا م پر فا ئز ہیں،طارق الٰہی مستوئی

بدھ 18 اکتوبر 2017 17:08

ڈیرہ اللہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2017ء)سینئر سپر ٹینڈنٹ آف پو لیس جعفر آباد طارق الٰہی مستوئی نے کہا ہے کہ پو لیس کے جوان جہا د کے اعلیٰ مقا م پر فا ئز ہیں یہ ہما را سر ما یہ ہیں ان کی سیفٹی کیلئے انھیں تما م جد ید ہتھیا ر اور سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں گی امن و امان کے قیا م کیلئے پو لیس کے جوان ایما ندا ری سے اپنی ڈیو ٹی سر انجام دیں ان کی حوصلہ افزا ئی کی جا ئے گی کسی سے ناجا ئزی برداشت نہیں کر ینگے جر ا ئم پیشہ عنا صر کسی رعا یت کے مستحق نہیں ہیں معاشرے سے جرا ئم پیسہ افراد سے پا ک کر نا ہما رے فرا ئض میں شا مل ہی15پولیس دوران گشت کے جرا ئم پیسہ عنا صر پر کڑی نظر رکھیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انھو ں نے 15کے جوانو ں میں مو ٹر سا ئیکلیں تقسیم کر نے کے بعد خطا ب اور میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ان کا کہنا تھا کہ صو بے میں امن و اما ن کا قیا م کی پو لیس کی قر با نیو ں کا ثمر ہے پو لیس کے جوا نو ں نے ملک کودرپیش دہشتگر دی ، انتہا پسند ی جیسے چیلنجز کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا ہے ان کا کہنا تھاجعفرآباد پو لیس کے انفرسٹر کچر کو بہتر کر نا میر ی او لین تر جیح ہے پہلے مر حلے میں پو لیس لا ئن کے چا ر دیواری کی تعمیر کیلئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لا رہے ہیںان کا کہنا تھا کہ تفتیش کے نظا م میں امپروئو منٹ کیلئے جلد ٹر یننگ کا آغا ز کر ینگے جس میں تفتیشی افسرا ن اور مہرران کو تفتیش کے مختلف پہلو ئو ں پر لیکچر دیا جا ئے گا ان کا کہنا تھا کہ جعفرآباد میں جرا ئم میں کا فی حد تک قا بو پا لیا ہے روا ں ہفتے 302کے مقد ما ت میں 5افراد کو گر فتا ر کیا جا چکا ہے جن سے تفتیش جا ری ہے انہو ں نے کہا کہ 15پو لیس کو مزید فعا ل کرینگے اور انہیں ایمبو لینس سمیت تمام سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں گی ۔