پنجاب حکومت نے سرکاری ،خود مختار اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی

بدھ 18 اکتوبر 2017 17:01

پنجاب حکومت نے سرکاری ،خود مختار اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ختم کر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور خود مختار اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ تمام محکموں کے سیکرٹریز، خود مختار اداروں کے سربراہوں،کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرزاور رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :