کراچی کے علاقہ کورنگی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 45 سالہ رخسانہ زخمی

بدھ 18 اکتوبر 2017 16:55

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) کورنگی سیکٹر 51 سی میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 45 سالہ رخسانہ زخمی ہو گئی جسے جناح اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :