گوجرانوالہ ، لڑکا برقع پہن کر لڑکیوں کی کلاس میں بیٹھا رہا ،کلاس کی سب لڑکیاں بے خبر

بدھ 18 اکتوبر 2017 16:10

گوجرانوالہ ، لڑکا برقع پہن کر لڑکیوں کی کلاس میں بیٹھا رہا ،کلاس کی ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18اکتوبر2017ء):گوجرانوالہ کے گورنمنٹ گرلزکالج میں لڑکا برقع پہن کر لڑکیوں کی کلاس میں بیٹھتا رہا اورملزم دیگر طالبات کو لیکچر کے دوران تنگ کرتا رہا لڑکیوں کی شکایت پر پرنسپل نے برقع اوپر اٹھایا تو پھر اچانک بانڈا پھوٹنے پر کلاس کی تمام لڑکیاں حیران رہ گئیں۔

(جاری ہے)

پرنسپل نے مقامی تھانے میں رپورٹ دی تو پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں