بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی دنیا بھر میں کراچی کے سافٹ امیج کو متاثر کرے گی ،سید ناصر حسین شاہ
بدھ 18 اکتوبر 2017 16:10
(جاری ہے)
وزیر اعلی سندھ اس سلسلے میں مبارکبا د کے مستحق ہیں جنکی کا وشوں کے نتیجے میں کراچی میں پا کستان سپر لیگ میچز کا انعقاد ممکن ہو گا۔وزیر اعلی سندھ کی ان کا وشوں نے کرکٹ سے محبت کرنے والوں کا دل جیت لیا ہے ،ہم چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی کے بھی شکر گزار ہیں جنھوں نے صوبے خصوصاً کراچی کے شہریوں کے دلوں کی آواز کو سمجھا اور اسے محسوس کیا کہ شہر کراچی کرکٹر ز اور کرکٹ سے محبت کرنے والوں کا شہر ہے ۔
پی ایس ایل کے کھلاڑیو ں کا کراچی میں پرتپاک استقبال کیا جا ئیگا ۔نا صر حسین شاہ نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچیز کراچی میں عالمی کرکٹ کی بحالی کیلئے دروازے کھو لنے میں انتہا ئی معاون ومدد گار ثابت ہو نگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.