الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے عہدوں سے معزولی پر ہٹائے جانے والوں کی جانب سے کیس کی سماعت کل کرے گا

بدھ 18 اکتوبر 2017 15:55

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے عہدوں سے معزولی پر ہٹائے جانے والوں کی جانب ..
ْاسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے عہدوں سے معزولی پر ہٹائے جانے والوں کی جانب سے کیس کی سماعت آج جمعرات کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں 5 رکنی بینچ مغربی پنجاب کے عہدیدار حاجی محمد ایوب اور تحریک انصاف جبکہ محمد جہانگیر کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست کی سماعت کرے گا۔

متعلقہ عنوان :